Shahid Masood DarKhuwast E Zamanat Peer ko Samaat

شاہد مسعود کی درخواست ضمانت پر سماعت پیر کو

پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی،سپریم کورٹ میں جسٹس منظوراحمدملک کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرےگا ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن میں گرفتار معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 28 جنوری کو ڈاکٹر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ نے اینکر پرسن کی درخواست ضمانت مستردکردی تھی۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں