سپیشل جج سنٹرل کامران بشارت مفتی نے سرکاری ٹی وی کرپشن کیس میں اینکر و سابق ایم ڈی ڈاکٹرشاہد مسعود کی درخواست ضمانت مستردکردی ،جمعہ کو فاضل جج نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی تو وکلاءکی جانب سے دلائل دیئے گئے ، فاضل جج نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔
Facebook Comments