adakara hania amir bemaar zehni tanao ka shikaradakara hania amir bemaar zehni tanao ka shikar

شادی کیلئے علی رحمان بہترین چوائس ہے،ہانیہ عامر۔۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اگر انھیں شادی کرنی پڑے تو وہ علی رحمٰن کا انتخاب کریں گی کیونکہ وہ میرے سب سے اچھے دوست ہیں۔یہ بات دراصل انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں پوچھے گئے سوال کا جواب دہتے ہوئے کہی۔اس ویڈیو میں ہانیہ عامر سے پوچھا گیا تھا کہ وہ کس سے شادی کرنا چاہیں گی، کس کو قتل کریں گی اور کس کیساتھ ڈیٹ پر جائیں گی۔اس سوال میں ہانیہ عامر کو تین ساتھی اداکاروں شہریار منور، علی رحمٰن اور اذان سمیع خان کے نام دیئے گئے تھے۔اداکارہ ہانیہ عامر یہ سوال سن کر سوچ میں پڑی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انھیں یہ سوال سمجھ ہی نہیں آ رہا۔تاہم کافی سوچ بچار کے بعد انہوں نے کہا کہ میں اذان سمیع خان کیساتھ ڈیٹ کی پیشکش آئے تو میں اُن کے ساتھ جانا چاہوں گی۔ہانیہ عامر نے کہا کہ میں شہریار منور کا صحیح طرح سے جانتی نہیں، اس لئے انھییں قتل کرنا ٹھیک رہے گا۔اداکارہ نے کہا کہ جہاں تک شادی کی بات ہے تو میں علی رحمٰن سے یہ رشتہ منسلک کرنا پسند کروں گی کیونکہ میرے سب سے بہترین دوست ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں