kamiyabi ka koi short cut nahi

شادی ہوئی ہے نہ منگنی کی ہے، نیلم منیر۔۔

ادکارہ نیلم منیر نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق پھیلی افواہوں کی تردید کردی ہے۔نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام کی سٹوری میں شادی اور منگنی سے متعلق پھیلی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’چکر‘ کی اداکارہ نیلم منیر نے انسٹا سٹوری پر لکھا ہے کہ ’میری کوئی منگنی نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی شادی ہو رہی ہے، میری شادی سے متعلق پھیلی سب افواہیں بے بنیاد ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل مقامی اخبار  کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نیلم منیر کا کہنا تھا کہ ’میری شادی کی خبر مداحوں کو اچانک ہی سننے کو ملے گی مگر میں شادی بہت سادگی سے کروں گی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں