senior sahafi zia uldin keliye taziati reference

سینئرصحافی ضیاالدین کیلئے تعزیتی ریفرنس۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام بزرگ صحافی و روزنامہ ڈان اسلام آباد کے ایڈیٹر محمد ضیا الدین  کی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہفتہ 11 دسمبر 2021 بوقت تین بجے سہ پہر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہو گا جس میں سیاسی جماعتوں کے قائدین اور سینئر صحافی  محمد ضیالدین کو خراج عقیدت پیش کریں گےپی ایف یو جے دستور کے صدر نواز رضا ، آر آئی یو جے دستور کے صدر سید قیصر عباس ،جنرل سیکریٹری اکرم عابد اور پی آر اے کے جوائنٹ سیکریٹری میاں منیر احمد نے تمام صحافیوں اور جمہوریت پسند   سیاسی کارکنوں کو تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں