کراچی کے علاقے ڈیفنس کے مشہور اغواا اور قتل کیس میں ملوث مرکزی ملوث سینئر صحافی پر بھی فائرنگ میں ملوث نکلا،۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں نوجوان مصطفی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم ارمغان سینئر صحافی ندیم احمد پر بھی فائرنگ میں ملوث نکلا۔۔سینئر صحافی اور کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ندیم احمد نے ملزم ارمغان کو شناخت کر لیا۔۔ملزم ارمغان نے 19نومبر کو ندیم احمد ان کے دفتر کے باہر کے فائرنگ کر کے زخمی کیا اور فرار ہو گیاتھا۔۔ندیم احمد نے ملزم کی شاخت کی تفصیلات پولیس حکام کو فراہم کر دیں۔۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم ارمغان کو ندیم احمد فائرنگ کیس میں شامل تفیش کریں گے۔
Facebook Comments