senior sahafi muhammad yousaf marhoom ke bewa ka soyam aaj hoga

سینئر صحافی محمد یوسف مرحوم کے بیوہ کا سوئم آج ہوگا

سینئر صحافی اور روزنامہ نوائے وقت کے کرائم رپورٹر محمد یوسف مرحوم کی بیوہ اور فیضان علی خان کی والدہ جن کا رضاے الہی سے گزشتہ روز انتقال ہوگیا تھا، مرحومہ کی نماز جنازہ 30 اگست بروز بدھ نماز ظہر کے بعد ادا کر دی گئی جبکہ تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی گئی ہے، مرحومہ کا سوئم 31 اگست بروز جمعرات ظہر سے عصر کے درمیان پاکستان ریلوے کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی کی مسجد بلاک 4 اے گلشن اقبال کراچی میں ہو گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں