کراچی سے اسلام اباد منتقل ہونے والے سینیئر صحافی کفایت علی شاہ کی کراچی امد کے موقع پر اور سندھ گورنمنٹ سعود اباد اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر پیر غلامُ نبی شاہ جیلانی کے اعزاز میں کراچی پریس کلب میں پریس کلب کے ہیلتھ کمیٹی کے سیکرٹری طفیل احمد کی جانب سے ان دونوں مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب کے موقع پر کراچی پریس کلب کے سیکرٹری جنرل شعیب احمد کی خصوصی شرکت جبکہ اس موقع پر سینیئر صحافی حامدالرحمان, فیضان چاچو, سید اطہر حسین, محمد فاروق اور اصف راٹھور کے ہمراہ تقریب کے دوران سندھ کی روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی اور پھولوں کا تحفہ بھی پیش کیا گیا
Facebook Comments