senior sahafi le ghar chori ki wardaat

سینئر صحافی  کے گھر چوری کی واردات۔۔

سینئر صحافی کراچی پر یس کلب اور کے یوجے کے ر کن توصیف جاوید کے گھر چوری کی واردات‘ ملزمان زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سپر  مارکیٹ کی حدود میں واقعہ سینئر صحافی کراچی پر یس کلب و کے یوجے کے ر کن اور روزنامہ جسارت کے سینئر سب ایڈیٹرتوصیف جاوید کے گھر چوری کی واردات ہوئی،ملزمان تالا ٹوڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور سونے کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے،جس کی اطلاع 15 کودی گئی،پولیس نے پہنچ کرجائے واقعہ کا معائنہ کیا جب کہ کر ائم سین کی ٹیم نے لوٹے گئے سامان کے خالی ڈبوں سے انگلیوں کے نشان حاصل کیے۔ واقعہ کی درخواست تھانہ سپر مار کیٹ میں دے دی گئی ہے،جس پر پولیس تفتیش کر ر ہی ہے۔

koi insan nahi | Javed Chaudhary
koi insan nahi | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں