press club ki khawateen ohdedaraan ko family samet lootlia

سینئر صحافی کو لوٹ لیا گیا۔۔

کراچی میں شہری اسٹریٹ کرائمز سے محفوظ نہیں، گلی کوچوں میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی کے علاقے ضلع کورنگی اسٹریٹ کرمنلز کا گڑھ بن گیا، جہاں وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں سینئر صحافی اور بول نیوز سے منسلک صبیح الوری سے لوٹ مار کی واردات ہوئی، ملزمان گن پوائنٹ پر سینئر صحافی سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرارہوگئے۔ سینئر صحافی کو مسلح ملزمان نے واردات کے دوران تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ واقعہ کی رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کرا دی گئی ہے۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں