twenty four news ki gaari par hamla

سینئر صحافی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔۔

ٹوئنٹی فور نیوز کراچی بیورو سے وابستہ سینئر صحافی اور کراچی یونین آف جرنلٹس کے سیکرٹری جنرل  عاجز جمالی کو ایک بار پھر اسٹریٹ کرمنلز نے نشانہ بنا لیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح ملزمان نے کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب عاجز جمالی سے لوٹ مار کی واردات کی اور گن پوائنٹ پر ان سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ واضح رہے چند روز قبل شارع فیصل پر ٹیپو سلطان تھانے کی حدود میں بھی عاجز جمالی کو مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا تھا۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں