sahafi ko daakuon ne gun point par loot lia

سینئر صحافی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیاگیا۔۔

میر اں پور تھانے کی حدود میں میلسی پریس کلب کے سینئر صحافی اور نجی  چینل کے رپورٹر چوہدری عامر محمود رات گئے میراں پور سے واپسی میلسی آرہے تھے کہ کہروڑپکا روڈ شیر والا کے قریب نامعلوم افراد نےاسلحہ کے زورپر گاڑی روک کر زبردستی نیچے اتار لیا، ملزمان نےقیمتی موبائل، گھڑی اور نقدی لوٹ لی ،مزحمت پر عامر چوہدری پرتشدد کیااور گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے،پولیس کی جانب سے کسی بھی طرح کوئی کارروائی نہ ہوسکی، صحافتی و سماجی حلقوں نے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں