امریکا میں مقیم سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ نے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔۔ اہلیہ نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ ۔۔احمد نورانی صاحب آپ سے منتیں کر چھوڑیں ہر طرح سے کوشش کر لی لیکن طلاق کے دعوے کے باوجود آپ نے مجھے طلاق نامہ آج تک نہیں بھیجا۔مجھے نادرا کا ریکارڈ درست کروانا ہے آپکا نام اپنے نام کے ساتھ سے ہٹوانا ہے۔طلاق نامہ چاہیے وہ بھی اوریجنل۔ہر جگہ سے بلاک کررکھا ہے ای میلز کرکرکے تھک گئی۔۔واضح رہے احمد نورانی نے بیرون ملک جانے سے پہلے لاہور میں محترمہ سے شادی کی تھی۔۔جس کی بریکنگ بھی عمران جونیئر ڈاٹ کام نے سب سے پہلے اپنے قارئین کو دی تھی۔۔
Facebook Comments