senior sahafi ke bhaanjay par tashaddud

سینئر صحافی کے بھانجے پر تشدد، لوٹ مار۔۔

ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ نے نجی چینل کے دفتر پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ اے سیکشن پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ دریں اثنا میرپور خاص پریس کلب کے خازن و نجی ٹی وی و اخبار کے نمائندے عزیز خا ن یوسفزئی کے بھانجے اعظم خان پر تشدد اور موٹر سائیکل سمیت دیگر قیمتی اشیالوٹنے کا ڈی آئی جی و ایس ایس پی میرپورخاص نے نوٹس لے کر 48گھنٹے میں ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔اعظم خان کوتین معلوم ملزمان نے حیدرآباد روڈ سیم نالے پر اسلحے کے زور پرلوٹ مار کر کے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں