کراچی یونین آف جرنلسٹس ، کراچی پریس کلب اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سینئر رکن اور سینئر صحافی مرزا افتخار بیگ ڈائومیڈیکل اسپتال نزد صفورا میں کامیاب آپریشن کے بعد چھ ہفتے بیڈ ریسٹ پر سرجن ڈاکٹررضا عسکری نے انہیں گھر بھیج دیا۔اس دوران ان کی عیادت اور فون کرنے والے اور آنے میں سماجی، سیاسی،ادبی،ثقافتی،فیشن و شوبز اور اخبارات و رسائل کے مدیران ،کراچی پریس کلب اور صحافی تنظیموں کے رہنمائوں نے جلد صحت یابی کی دعائیں کیں۔ان میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کراچی مسلم پرویز، حلقہ الاخوان کی ناظمہ شبنم سلطانہ،سلمی,رفعت دیگر خواتین کارکنان ، پی ڈی پی کے مرکزی صدر بشارت مرزا،ارشد مرزا،خالدپرویز، ساجد مرزا،پاک سرزمین پارٹی کلچرل فورم کے فیصل ندیم ،اسلم شیخ،حسن جہانگیر،انجمن کلیانہ کے عمر بیگ،اشفاق بیگ، مقبول خان، مشتاق بیگ،قیوم بیگ، اسلم خان،سلیم بیگ،شہباز خان شیروانی، طارق بیگ، ارتضی بیگ،اسامہ بیگ، حمزہ مرزا، بابر مرزا، طحہ خالد ،وجاہت بیگ ،صحافیوں میں احمدحسن،مبشیر میر، بلال فاروقی ،نعیم حبیب، عمران احمد، شاہ ولی اللہ ، ناصر خان، طارق عزیز، مخدوم عادل، سمیر قریشی، غلام شاہ ،اشفاق کاظمی،عمرخطاب خان،وسیع قریشی،معین الدین کمالی، خالد فرشوری، رمضان خان، ابن آس،یاسین حمید، ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی رہنما حسن عباس، کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، رکن گورننگ باڈی لیاقت مغل، فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد جمیل ، سلطان چاکی سومرو،ثاقب صدیقی، عمران علی،موسی’رضا،دیگر سینئیرصحافی عابد حسین،کراچی پریس کلب کیسابق صدر طاہر حسن، سابق خزانچی سینئیر صحافی حنیف اکبر، ،آغا خالد، ، رائو عمران احمد، جاوید اقبال، کاشف نعیم،اقبال ،عبدالقدیر، عاطف رضا مظہر علی رضا،انیس حیدر ،آصف سہتو،عمران ذاکر،غلام مصطفی ،شعیب احمد،کفیل فیضان، امجد قائم خانی ،زاہد حسین،کاشف خان، شازیہ انوار،نزہت سمن، اقرا مجاھد،نصرت،تہمینہ خالد، عمران شیخ،اطہر جاویدصوفی،قیصر مسعود جعفری، محمدنعمان،وسیم خان، علیم نواب، حفیظ انصاری،قلب محمد،دیگر شخصیات سمیت آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ، پروفیسراعجاز فاروقی، بشیر سدوزئی، کاشف گرامی،اقبال لطیف،سادات جعفری،شمائلہ محمود،وسیم احمد،خالد دانش،طاہر خان،یونس میمن، سہیل اقبال ،سنیما،ٹی وی ،فلم و فیشن انڈسٹری سے وابستہ شخصیات پاکستان فلم پروڈیوسرزایسوسی ایشی کے چئیرمن شیخ امجد رشید،عزیز خٹک،اداکار ،ھدایتکار،پروڈیوسر وجاہت رئوف، فلم و ٹی وی پروڈیوسرحسن ضیا ، قیصر نقی امام، امجد حسین شاہ، کاظم پاشا،کبیر مغل،سہیل کشمیری،بشیر دانا والا، فنکاروں نادیہ حسین، شبیر جان، فریدہ شبیر، ماہرہ خان،آ منہ شیخ، سعدیہ ،اقراعزیز،سحر خان،احسن خان، شہزاد رضا،اسلم شیخ،یاسر حسین،عدنان صدیقی، عدنان جیلانی، گلوکار سلیم جاوید،سلیم دانش، فیروز یوسف، سلیم آفریدی،گلوکار شان جہانگیر،مطاہر خان،اسلم کشمیری، بیرون ممالک کینیڈاسے صحافی مرزا یا سین بیگ،عرفان اللہ ،برطانیہ سے ارشاد بیگ،امریکہ سے فرقان حیدر، مرزا اعجاز بیگ ،سعودیہ سے وحید بیگ، دیگراحباب شامل ہیں آن سب مشکور ہوں ان چاہتوں دعائو ں سے آپریشن کامیاب رہا بالخصوص حسن عباس ان کی ٹیم کا جنہوں میرا ساتھ دیا۔خالد فرشوری مکمل صحت یابی کے بعد پریس کلب میں جشن منانے اعلان کیا۔ان سب احباب اور میرے اہل خانہ کی دعائیں رنگ لارہی ہیں،مکمل صحت یابی تک دعائے صحت کی اپیل کررہا ہوں۔
