سرکاری نیوز ایجنسی (اے پی پی ) کے سنیئر رپورٹر فواد اعظم اعوان ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہارگئے۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے فواد اعظم گزشتہ چند سالوں سے اے پی پی سے وابستہ تھے۔وہ لاہور پریس کلب کے ممبر بھی تھے۔وہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے،امدادی ٹیموں نے انہیں ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ کچھ دیر زیر علاج رہنے کے بعد چل بسے۔

Facebook Comments