kuch mohsin naqvi ke baray emein

سینئر کالم نگار کورونا میں مبتلا،اسپتال داخل۔۔

سینئر کالم نگار عطا الحق قاسمی کورونا میں مبتلا ہوگئے،فوری طور پر میو ہسپتال منتقل کردیا گیا، اہل خانہ نے بتایا بخار اور ڈائریا کی شکایت پر انکا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا، تاہم ان میں کورونا کی دیگر علامات موجود نہیں ہیں۔انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن اور سانس میں دشواری کے باعث میو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عطاالحق قاسمی کا ایکسرے کیا گیا ہے ،سی ٹی سکین بھی کی جائے گی۔

hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں