shoaib jutt ne ghair ikhlaqi harkat ki

سینئر اینکر کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے۔۔

ملک میں کورونا ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا، میڈیا ہاؤسز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے، اے آر وائی نیوز کے ایک سینئر میل اینکر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 95 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں