senior adakar ko apne super hit serial ka pachtaya

سینئر اداکار شدید مہنگائی سے بے زار۔۔

سینئر اداکار عدنان صدیقی بھی ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی کی شرح دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔انہوں نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، کچن کا بجٹ بھی بہت تیزی سے اوپر گیا ہے۔عدنان صدیقی نے لکھا کہ ’ آپ مجموعی طور پر بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن آپ سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے کہ متوسط ​​طبقے کا زیادہ خیال رکھیں جو مسلسل مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر ہورہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ براہِ کرم لوگوں کیلئے زندگی کو آسان بنائیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں