rahat fateh ali khan bpl mein croro mein bik

سیلاب زدگان کیلئے بھرپور مدد کی اپیل۔۔

معروف قوال اور گلوکار راحت فتح علی خان نے ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ افراد کی بھرپور مدد کی اپیل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اپیل کرتے ہوئے معروف پاکستانی قوال راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قدرتی آفت آئی ہوئی ہے، تمام فنکار برادری سے اپیل ہے کہ متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھیں۔گلوکار نے مزید کہا کہ پاکستان کے بڑے فنکار مل کر ایک گرینڈ شو کریں جس کی آمدنی سیلاب متاثرین کو دی جائے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں