saud sahir ki aaj pehli barsi taziati reference hoga

سعودساحر کی آج پہلی برسی،تعزیتی ریفرنس ہوگا۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور اور پریس کلب کے سابق صدر صحافی و کالم نگار سعود ساحر کی پہلی برسی پر 5 نومبر ساڑھے تین بجے سہ پہر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس ہوگا جس کی صدارت راجہ محمد ظفر الحق چیئرمین مسلم لیگ( ن) کرینگےجبکہ مہمانان خصوصی مخدوم جاوید ہاشمی ، لیاقت بلوچ ، محمد اعجاز الحق ، سردار عتیق احمد خان ، سینیٹر طلحہ محمود، سینیٹر عرفان الحق صدیقی، سینیٹر مصطفٰی نواز کھوکھر اورمیجر عامر ہونگے پی ایف یو جے دستور کے صدر محمد نواز رضا ، آر آئی یو جے دستور کے صدر سید قیصر عباس شاہ ، جنرل سیکریٹری اکرم عابد اور پی آر اے کے جوائنٹ سیکریٹری میاں منیر احمد نے تمام صحافیوں ، دانشوروں اورسیاسی و سماجی کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں