sindh mein sach bolne wale sahafion ka qatal kia jarha hai

سرکاری ریڈیو کو جدید کرنا ہوگا، فواد چودھری

وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کے ہمراہ سرکاری ریڈیو کا دورہ کیا جہاں پر ڈائریکٹرجنرل ریڈیو عنبرین جان کی جانب سے چوہدری فواد حسین اور فرخ حبیب کو ریڈیو کی ورکنگ اور پوڈ کاسٹ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا کہ ریڈیو کو عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے،دنیا بھر میں ملکی تشخص اور قومی بیانیے کو اجاگر کرنے میں سرکاری ریڈیو کا کلیدی کردار ہے۔ ریڈیو کی آوازعام آدمی سمیت رائے عامہ ہموار کرنے والے تجزیہ نگاروں اور معاشرے کے تمام طبقات تک موثر انداز میں پہنچے گی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں