بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر تعلقات عامہ بلوچستان نے تمام پریس کلبز کے صدور اور ڈپٹی کمشنرز کو لیٹر زجاری کردیا۔۔تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ میں دائر سرکاری ملازمت کے ساتھ صحافت کرنے والے کیخلاف کیس کی سماعت کےبعدعدالت عدلیہ کے حکم پر محکمہ تعلقات عامہ نے صوبے بھر کے پریس کلبز اور کمشنرز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے، 10 روز کے اندر ہر ضلع کے پریس کلبز کے ممبران کے کوائف مانگ لئے جبکہ ڈپٹی کمشنرز سے حکم دیا کہ ایسے صحافیوں کے فہرست اور موبائل نمبرز جاری کریں جو سرکاری ملازمت کرتے ہیں ۔۔
Facebook Comments