sarkari mulazimeen ko sahafat karne ki ijazat

سرکاری ملازمین کو صحافت کرنے کی اجازت؟؟؟

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سبی نے سرکاری ملازموں کو صحافت کرنے کی کھلی اجازت دے دی؟؟۔۔ سبی کے مقامی صحافی نے اپنی سوشل سائٹ پر انکشاف کیا ہے کہ  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی  نے تمام ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ ملازم صحافیوں کے لیے نیا آ رڈر پاس کر دیا اور تمام جو صحافی گورنمنٹ ملازمت کے ساتھ ساتھ صحافت بھی کر رہے ہیں ان صحافیوں کو گورنمنٹ رول 1979 اور معزز عدالت ہائی کورٹ کے احکامات سے مستثنی قرار دے دیا اور  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی  سٹیزن پورٹل پر مورخہ نو  نومبر 2023 کمپلینٹ

 نمبر BL 061123-90990746 اس جواب کے تحت اب ایجوکیشن کے تمام گورنمنٹ ملازم ملازمت کے ساتھ ساتھ صحافت بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں