احتساب عدالت میں زیر سماعت سرکاری اشتہارات میں خورد برد کے نیب ریفرنس کے ملزم سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چیلنج کر دیا، نیب ریفرنس کیخلاف ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ نیب نے بے بنیاد اور جھوٹا ریفرنس بنایا، احتساب عدالت ریفرنس میں بری کرے، ریفرنس میں مزید کارروائی عدالت کے قیمتی وقت کا ضیاع ہوگا۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments