youtuber tiktoker lapata high court mien darkhuast

سرکاری اشتہارت میں سیاسی قیادت کی تشہیر، نوٹس جاری۔۔

سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری خرچ پر اشتہارات میں سیاسی قیادت کی تشہیر سے متعلق درخواست پر سیکرٹری اطلاعات سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ سیاسی قیادت کی تشہیر سے متعلق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی تصاویر استعمال کرنے کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ احکامات کے باوجود سیاسی قیادت کی تصاویر شائع کی جا رہی ہیں۔ اشتہارات میں استعمال ہونے والی رقوم واپس لی جائیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے بتایا جائے سرکاری خزانے سے کتنی رقوم مہم میں استعمال ہوئیں۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں