sarkarai mulazimeen ki press club membership khatam karane ka hukum

سرکاری ملازمین کی پریس کلب ممبرشب ختم کرنے کا حکم۔۔۔

صوبہ خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹریٹ جنرل انفارمیشن و پبلك ریلیشن کا صوبہ بھر کے تمام پریس کلبز کو مراسلہ جاری کردیاگیا۔۔جس میں کہاگیا ہے کہ ۔۔کسی بھی سرکاری ملازم کا کسی بھی پریس کلب کا ممبر ہونا پریس یونین یا جرنلسٹ باڈی کا ممبر ہونا سرکاری ملازمین کنڈکٹ رول 1987 کے مطابق کی خلاف ورزی ہے۔۔تمام پریس کلب فی الفور سرکاری ملازمین کو اپنی باڈی/پریس کلب سے خارج کریں اور ہمیں اپنی اپڈیٹ لسٹ فراہم کی جاۓ۔۔اگر کوئی بھی سرکاری ملازم صحافت کے ساتھ وابستہ پایا گیا تو اس کے خلاف و پریس کلب کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جاۓ گی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں