riwayati tajzia nigari marchuki hai

ساراانعام قتل کیس،مزید گواہان کے بیانات قلم بند۔۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کے دوران پراسیکیوٹر نے 4 مزید گواہان کے بیانات قلمبند کرنے کی درخواست دائر کردی۔اسلام آباد کے سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کی جانب سے مزید چار گواہان کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کی درخواست کے مطابق ڈاکٹر طارق محمود، ایف آئی اے اہلکار مسعود علی، ایف آئی اے اہلکار سلمان ریاض اور بینک منیجر سیدہ اُمِ نساء کا بیان قلمبند کیا جائے۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 5 اپریل تک ملتوی کردی۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں