سانحہ مینار پاکستان پلاننگ کے تحت کیا تھا، خاتون ٹک ٹاکر کا انکشاف

خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرام نے بالآخر مینار پاکستان واقعے کی حقیقت بتادی۔۔۔۔۔۔ کہانی میں نیا ٹوسٹ بیان کرتے ہوئے خاتون ٹک ٹاکر کا کہنا ہے کہ یہ سب باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا جس میں عائشہ اکرام کا منہ بولا “بھائی”ریمبو شامل تھا اور پورا کھیل اسی نے رچایا۔۔ عائشہ اکرام کا کہنا ہے ریمبو کو اب تک دس لاکھ روپے دے چکی ہوں۔۔۔۔کپڑے نوچنے اور وڈیو بنانے میں ریمبو گینگ شامل ہے۔۔۔۔14 اگست کا واقعہ ریمبو نے 13 لوگوں کیساتھ پلان کیا۔۔۔ریمبو کے پاس عائشہ کی نازیبا وڈیوز ہیں اور وہ عائشہ کو بلیک میل کر رہا ہے ۔ عائشہ کے مطابق ریمبو ایک اینکر کی ٹیم کا ممبر ہے۔۔۔۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں