سما میں ملازمین کا پراویڈنٹ فنڈ۔۔گریجویٹی اور مستقل ملازمت کی مراعات کا سلسلہ ختم کردیا گیا۔۔پپو کے مطابق اس حوالے سے بذریعہ میل تمام ملازمین کو آگاہ کردیاگیا ہے۔۔۔پپو کے مطابق اکتیس اکتوبر دوہزار اٹھارہ سے پراویڈنٹ فنڈ ختم۔۔اکتیس دسمبر دوہزار اٹھارہ سے گریجویٹی ختم اور یکم جنوری دوہزار انیس سے تمام ملازمین سے نئے کنٹریکٹ سائن کرائے جائیں گے۔۔۔ پپو کا کہنا ہے۔۔سما میں اگلا مرحلہ فائرنگ کا ہوگا، تین سو کے قریب ملازمین کی لسٹ تیار کی گئی ہے جس میں پچاسی کا تعلق پنجاب سے ہے، پپو کا کہنا ہے کچھ بیوروز کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔۔
Facebook Comments