سما ٹی وی میں عید سے قبل ملازمین کو پوری ایک تنخواہ کا عید بونس جاری کردیا گیا۔ایک ایسے وقت میں جب کہ مہنگائی اپنے عروج پر ہے، یہ عید بونس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لئے خوشیوں بھرا تحفہ ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ عید بونس سے اپنے اہل خانہ کو عید کیلئے نئے کپڑوں اور جوتوں کی شاپنگ کرائیں گے، کچھ کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر روزبروز گرتی جارہی ہے، اس لئے پیسہ دیکھ بھال کر خرچ کریں گے،تاکہ مشکل وقت میں کام آسکے،
Facebook Comments