سما کی ایک خاتون اینکر کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ محترمہ ایک سرکاری اسکول میں جاب پر ہیں۔۔کراچی کے ایک تعلیمی رپورٹر کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون اینکر کراچی کے علاقے ملیر کے ایک سرکاری اسکول میں جاب پر ہیں لیکن گھر بیٹھے سیلری لے رہی ہیں۔۔ تعلیمی رپورٹر کےمطابق محترمہ نے ماسٹرز بھی جامعہ اردو سے نقل کرکے جیسے تیسے پاس کیا ہے وہاں بھی اساتذہ کو دھمکیاں دیتی رہتی تھیں۔۔
Facebook Comments