samaa ke workers ko bara jhatka

سما میں چھانٹیاں، چھوٹی تنخواہوں والے فارغ۔۔

سما نیوز میں چھانٹیوں کا عمل اب تک نہیں رک سکا ہے۔۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد اور پشاور بیورو سے بڑی تعداد میں چھوٹی تنخواہوں والے ملازمین کو اچانک فارغ کردیاگیا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ ۔۔ اسلام آباد سے سات اور پشاور سے پندرہ لوگوں کو گھر بھیج دیاگیا۔۔ یہ تمام لوگ ٹیکنیشین اور دیگر شعبوں کے لوگ تھے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ ایک  کیبل آپریٹر نے تو روتے ہوئے برطرفی کا پروانہ وصول کیا۔۔ فارغ کئے جانے والے ملازمین بیس سے تیس ہزار کے ملازمین تھے۔۔پپو کاکہنا ہے کہ برطرف ملازمین سما میں کافی عرصہ سے کام کررہے تھے اور دیگر چینلز سے ملنے والی آفرز کے باوجود وہ اپنے چینل کے وفادار رہے تھے۔۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں