سما ٹی وی کے چیف کیمرہ مین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔۔ تفصیلات کے مطابق سما ٹی وی کے چیف کیمرا مین کامران الدین کو گھر سے صبح 7 بجے آفس آتے ہوئے ڈاکووں نے لوٹ لیا ۔۔ڈاکوؤں نے کامران الدین سے انکا لیپ ٹاپ ،بیگ ،20 ہزار نقدی ،تین موبائل فونز اور بیگ کے اندر موجود کچھ صحافی حضرات کے اے سی جے کارڈز اور دیگر سامان سے محروم کردیا گیا ،کامران الدین نے اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ ڈاکووں کے ہاتھوں چھینی گئی تمام چیزیں جلد از جلد رکور کرائی جائے۔۔
Facebook Comments