سماحیدرآباد بیورو بند۔۔۔

سماء نے حیدرآباد بیورو بند کردیا رواں ماہ ختم ہوتے ہی آفس کا معاہدہ ختم کردیا جائیگا اور سالانہ ایگریمینٹ بھی اسی ماہ ختم ہورہا ہے۔سماء نے گیارہ مہینے کا ایگریمنٹ کیا تھا اور گیارہ ماہ کا کرایہ بھی ایڈوانس میں ادا کردیا گیا تھا مالک کو ہیڈ آفس سے کال کرکے آگاہ کردیا گیا ہے کہ یہ ماہ آخری ہے ادارے کے مالی حالات ایسے نہیں کہ آفس برقرار رکھ سکیں یہی وجہ ہے مزید دفتر اور اخراجات برداشت نہیں کرسکتے سماء میں اس وقت ایک ٹرینی رپورٹر اور ایک کیمرہ مین ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں