Samaa Contempt of Court and University of Karachi

سما نےتوہین عدالت کرڈالی۔۔

سندھ ہائی کورٹ کے مورخہ 10 مئی 2019 کے فیصلے کے مطابق عدالت نے سماء ٹی وی کو جامعہ کراچی کے اساتذہ کے خلاف کسی بھی خبر کو نشر کرنے سے روک دیاتھا مگر اسکے باوجود سماء نے لیکچرار حسن عباس کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا. یاد رھے کہ حسن عباس کو جامعہ کراچی کی ہراسگی کمیٹی اور بعد ازاں سنڈیکیٹ نے الزامات سے بری کیا تھا اور محتسب کے فیصلے کے خلاف لیکچرار نے سندھ ھائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ھوا ھے کہ محتسب نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ھوئے انکے خلاف فیصلہ دیا ھے. عدالت گورنر اور محتسب سمیت تمام فریقین کو نوٹسس جاری کر چکی ھے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں