social media qoum ko mazeed taqseem kar rha hai

سلیم صافی نے جعلی تصویر پر معافی مانگ لی۔۔

جیو نیوز کے اینکر پرسن اور سینئر صحافی  سلیم صافی نے نیویارک کے جے ایف کے ایئرپورٹ پر تلاشی لی جانے والی کشمیر پر پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی کی جعلی تصویر شیئر کرنے پر معذرت کی ہے۔ اردو میں اپنے ٹوئیٹ میں سلیم صافی نے پہلے تو فوٹو شاپ تصویر کے لئے کچھ منافقوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ، انہوں نے مزید کہا کہ انہیں جعلی تصویر شیئر کرنے پر افسوس ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے وفاقی وزیر شہریارآفریدی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ۔۔وہ اس بات پر خوش ہیں کہ امریکیوں نے آفریدی سے دس کلوہیروئین بازیاب نہیں کی۔۔سلیم صافی شاید نون لیگی رہنما رانا ثنا کے خلاف منشیات کیس کا حوالہ دے رہے تھے جب آفریدی وزیرمنشیات تھے۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں