social media qoum ko mazeed taqseem kar rha hai

سلیم صافی نے صحافت چھوڑنے کا چیلنج دیدیا۔۔

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پریڈ گراونڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی ، میرے پاس خط ثبوت کے طور پر موجود ہیں ، فارن پالیسی کو مروڑ نے کی باہر سے کوشش کی جارہی ہے ۔ جس پر سینئر صحافی سلیم صافی نے میدان میں آتے ہوئے چیلنج دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ” جھوٹ۔ جھوٹ۔ جھوٹ۔یہ خط نہ کسی امریکی نے بھیجا ہے اور نہ کسی یورپی ملک کے کسی عہدیدار نے۔ اگر عمران خان یہ ثابت کردیں کہ دھمکی آمیز خط کسی مغرب ملک کے عہدیدار نے بھیجا تو میں غلام سرور اور شہریار آفریدی کے طرح خود کشی تو نہیں کرسکتا البتہ صحافت چھوڑدوں گا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں