salary ke sath bonus bhi sarkon par ao

سیلری کے ساتھ بونس بھی، سڑکوں پر آؤ۔۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں اور اپنے ملازمین سے کہہ رہے ہیں کہ تنخواہ کے ساتھ بونس بھی لیں اور سڑک پر نظر آئیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عام میڈیا ورکر کے تحفظ اور فیک نیوز کے خلاف بھاری جرمانہ قانون صحافت کے کیسے خلاف ہے؟جھوٹی خبر کیسے بنیادی حق ہو سکتا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف باقی کچھ نہ پڑھیں۔اخبار ہی پڑھ لیا کریں، جب کوئی قانون بنا ہی نہیں تو ختم کیسے ہوگا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں