azadi sahaafat ka aalmi din

سالانہ جنرل کونسل اجلاس آج ہوگا۔۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس کا سالانہ جنرل کونسل اجلاس جمعہ 6 جنوری 2023 کو اسکاوٹ ہیڈکوارٹر میں سہ پہر تین بجے ہوگا۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں کے یو جے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مالیاتی رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ میڈیا ہاوسز میں تنخواہوں اور جبری برطرفیوں کے مسائل بھی جنرل کونسل میں رکھے جائیں گے جنرل کونسل کے فیصلے کے تحت کراچی یونین آف جرنلسٹس میڈیا ہاوسز کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرے گی۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس نے تمام اراکین سے جنرل کونسل اجلاس میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرنے کی درخواست کی ہے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں