umray ke baad jeene ka tariqa badal gya

سکینہ سموں کے ساتھ کام کرکے شدید پچھتایا۔۔

اداکار آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ڈائریکٹر سکینہ سموں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں رہا۔۔ اداکار نے حال ہی میں اپنے شو میں انکشاف کیا کہ وہ ڈرامہ سیریل میرے بیوفا میں ڈائریکٹر سکینہ سموں کے ساتھ کام کرکے شدید پچھتائے ہیں۔ آغا نے کہا کہ ان کے ساتھ کچھ نجی مسائل بھی تھے جس کا وہ تذکرہ نہیں کرینگے ۔ اداکار نے کہا کہ ان کے ساتھ کام کرنا ناصرف ایک تلخ تجربہ تھا بلکہ اس ڈرامے کی شوٹنگ کا وقت بھی بہت سخت تھا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں