sahir lodhi ne bol news join karlia

ساحر لودھی نے بول نیوز چھوڑ دیا۔۔

معروف اینکرپرسن ساحر لودھی نے پوری ٹیم سمیت بول نیوز سے استعفا دے دیا۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ساحر لودھی اور ان کی پوری ٹیم کا پانچ ستمبر بول میں آخری دن ہوگا۔۔ پپو کےمطابق ساحر لودھی کے معاملات لاہور کے ایک چینل سے چل رہے ہیں، جس کےلئے کوئی شو بھی پلان ہوچکا ہے۔۔ جس کا اعلان اور پرومو جلد ہی اسکرین پر ہوجائے گا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ساحر لودھی اپنی پوری ٹیم سمیت چھ ستمبر سے نیا چینل جوائن کرلیں گے اور وہاں سے روزانہ اپنا شو کریں گے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں