صحافیوں سے پولیس گردی

ملتان میں ٹریفک وارڈن اور ڈولفن پولیس کی غنڈہ گردی۔۔ کار سواروں پر تشدد کرکے اسے لہو لہان کردیا۔۔ فوٹیج بنانے پر دنیا ٹی وی کے رپورٹر وسیم پر بہیمانہ تشددکیا گیا جس کے نتیجے میں  صحافی زخمی ہوگیا۔۔ ڈولفن اہلکاروں نے قومی چینل کے رپورٹر وسیم سے موبائل فون چھین لیا۔۔دس سے زائد اہلکاروں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔۔جس پر  صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا.  ابدالی روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا. ایس پی آپریشن موقع پر پہنچ گئے۔۔اور صحافیوں کے مطالبے پر  متعلقہ ڈالفن فورس کے اہلکاروں اور ٹریفک وارڈن کو معطل کر دیا ۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں