وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ ورانہ اداروں کے ساتھ جامع مشاورت کے بعد ایک آزاد کمیشن قائم کیا جائے گا۔ وزیر مملکت نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ ایک نیا قانون ہے جو صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو تحفظ فراہم کرے گا، پی ٹی آئی حکومت نے ایک اور وعدہ پوراکر دیا۔

Facebook Comments