supreme court mein youtubers ke daakhle par pabandi ka imkan

صحافیوں سے ملاقات، چیف جسٹس کی تصدیق نہ تردید۔۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 3صحافیوں اور یوٹیوبرز سے ملاقات کے مندرجات کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز” کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی کی تقریب حلف برداری کے بعد چیف جسٹس  پاکستان سے صحافی نے سوال کیا کہ ’’کیا آپ سے منسوب رپورٹ ہونیوالی باتیں درست ہیں؟‘‘چیف جسٹس نے منہ پر انگلی رکھ کر جواب دیا کہ میں اس سے متعلق کچھ نہیں کہوں گا۔صحافی نے سوال کیا کہ ’’کیا وہ باتیں غلط ہیں‘‘ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جواب دیا کہ غلط باتیں تو آپ کرتے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں