لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے کرن ویلفیئر فاﺅنڈیشن کے تعاون سے معزز خواتین کونسل ممبران اور انکی فیملی کےلئے عیدالفطر کے موقع پر مہندی سٹال کا اہتمام کیا ہے ۔ مہندی سٹال پر ہاتھوں پر مہندی کے جدید ڈیزائن بنانے کے علاوہ سکن پالش ، آئی برو،اپرلپس اور فرنٹ ہیئر کٹنگ کی سہولت بھی موجود ہو گی۔مہندی سٹال 27رمضان المبارک ، 18اپریل بروز منگل بوقت دن 11بجے سے شام 5بجے تک نثار عثمانی آڈیٹوریم میں لگایا جائے گا۔
Facebook Comments