media workers ki halat zaar par sadar pfuj phoot paray

صحافیوں کی آج علامتی بھوک ہڑتال۔۔

پی ایف یوجے سندھ ایکشن کمیٹی و کےیوجے ایڈہاک کمیٹی کی اپیل پر آج سندھ میں صحافی علامتی بھوک ہڑتال کر رہے ہیں، علامتی بھوک ہڑتال کراچی پریس کلب میں امروز ہفتہ 23 دسمبر2023ءجان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری اور اخبارات ومیڈیا ہاؤسز سے جبری برطرفیوں کے خلاف  پی ایف یوجےسندھ ایکشن کمیٹی کےکنوینر مظہرعباس اورکے یوجے ایڈ ہاک کمیٹی کےچیئرمین امتیاز خان فاران نے ارکان کے یوجے سے اپیل کی ہیکہ وہ اس علامتی بھوک ہڑتال میں بھر پور شرکت کرکے صحافی اتحاد کا مظاہرہ کریں اور دیگر ساتھیوں کوبھی ہمراہ لائیں

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں