sahafion keliye rozgaar ke darwazay khulgye

صحافیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھل گئے۔۔

میڈیا انڈسٹری میں نئے چینلز کی آمد کے ساتھ ہی صحافیوں کے لئے روزگار کے دروازے کھل گئے ہیں ٹیلون گروپ جوائن کرنے والی اینکر پرسن عاصمہ چوہدری کو اپنے شو کے لئے  کونٹینٹ پروڈیوسر اور میک اپ آرٹسٹ کی ضرورت ہے جس کے لئے وہ مختلف لوگوں سے رابطے کررہی ہیں لیکن ابھی تک ان کی ٹیم فائنل نہیں ہوسکی ہے دوسری جانب پبلک نیوز جوائن کرنے والی ثناء مرزا کو بھی اپنے شو کے لئے کوآرڈینیٹر، کونٹینٹ پروڈیوسر، پروڈیوسر کی ضرورت ہے جس کے لئے وہ آج کل مختلف لوگوں کے انٹرویوز کررہی ہیں 24 نیوز کی سینئر اینکر پرسن نسیم زہرا کو بھی اپنے پروگرام کے لئے پروڈیوسر، کونٹینٹ پروڈیوسر، ایسوسی ایٹ پروڈیوسر اور این ایل ای کی تلاش ہے جو لوگ بھی اسلام آباد میں بیروزگار ہیں اور خود کو ان پوسٹس کے لئے اہل سمجھتے ہیں تو ان اینکرز  سے براہ راست رابطے کرسکتے ہیں

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں