پنجاب پولیس نے عدالت کے اختیارات بھی استعمال کرنا شروع کر دئیے،، احتساب عدالت میں صحافیوں، کی پابندی کے بعد اب فوٹیج بنانے پر پابندی کا حکم جاری کردیا، خاتون پولیس افسر نے شاہی فرمان جاری کیا ہے کہ کوئی بھی صحافی چوہدری پرویز الہی کی احتساب عدالت میں پیشی یا انکی گفتگو کسی طرح ریکارڈ نہ کر سکے،،احتساب عدالت کے معزز جج صاحب کہتے ہیں کہ میری طرف سے یا کسی بھی جج کی طرف سے میڈیا کے داخلے یا احاطہ عدالت میں فوٹیج بنانے پر پابندی نہیں لگائی گئی ہے،، پاکستان میں اتنے مشکل حالات صحافیوں کے لیے اس سے قبل نہیں تھے جو اب بنا دئیے گئے ہیں،نگران حکومت بھی ایک خاص ایجنڈے پر عمل پرا ہے۔جنگل کا قانون بن چکا ہے
Facebook Comments