sahafion ke masail par do roz simenar ka ineqaad

صحافیوں کے مسائل پر دو روزہ سیمینار کا انعقاد۔۔

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کے مسائل اور مطلق العنان حکومتوں سے متصادم  ان کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار مقامی ہوٹل میں 29. 30 دسمبر 2023 کو منعقد ہوا جس میں پی ایف یو جے کے مرکزی سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے بطور خاص لاہور سے آکرشرکت کی جبکہ کراچی سے مظہرعباس، پی ایف یو جے کے نائب صدر خوشید عباسی، خزانچی لالہ اسد پٹھان،اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل سردار لیاقت کشمیری، ممبران جاوید چودھری اور ایوب جان سرہندی، کے یوجے کی ایڈہاک کمیٹی کے چیرمین امتیاز خان فاران،کے پی سے کے مشتاق سہیل، طاہرحسن خان، رفیق شیخ، اور دیگر صحافیوں اور انسانی حقوق سے متعلق رہنمائوں نے شرکت کی اور اپنے خیالات کااظہارکیا اور تجاویز پیش کیں

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں